امریکی انتخابات اور بیرونی مداخلت کے خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے گزشتہ انتخابات میں روس کی مداخلت کے پس منظر میں امریکی حکام اور ماہرین کی توجہ ان دنوں اس بات پر مرکوز ہے کہ دو ہزار بیس کے صدارتی انتخاب کو کیسے بیرونی مداخلت سے بچایا جائے۔ اس بارے میں امان اظہر کی رپورٹ دیکھیے۔