دہشت گردی سے نمٹنے کا فیصلہ ہوچکا، اعلان آل پارٹی کانفرنس کے اعلامیہ میں ہوگا، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کو درپیش دہشت گردی اور معاشی بحران سے نمٹنے میں اتفاق رائے کے لیے مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس نہایت اہم ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ اف پیس اسٹڈیز میں سکیوریٹی امور کےماہر عامر رانا کہتے ہیں کہ دہشت گردی سے نمٹنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔