امر ناتھ کی سالانہ یاترا پر ماہرین ماحولیات کے تحفظات
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں میں ہندووں کی عبادت گاہ امر ناتھ واقع ہے۔ جس کی سالانہ یاترا ان دنوں جاری ہے۔ اس میں تقریبا ً 4 سے 5 لاکھ ہندو عقیدت مند آتے ہیں۔ ماہرین ماحولیات اتنی بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کے آنے پر کن تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں؟ یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔