ایمنسٹی انٹرنیشنل کو بلوچ طلبہ کی گمشدگی پر تشویش

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں رواں ہفتے دو بلوچ نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگی پر انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں نیلوفر مغل۔