’’ذیلی عدالتوں کے ججوں کو ٹریننگ کی ضرورت ہے‘‘
Your browser doesn’t support HTML5
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رمل محی الدین کا کہنا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں 2018 میں پھانسیوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے لیکن موت کی سزا سنانے کے عمل کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔