پاکستان ایران کشیدگی؛ 'آںے والے چند دن اہم ہوں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی تھنک ٹینک ولسن سینٹر سے وابستہ تجزیہ کار مائیکل کوگلمین کا پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق کہنا ہے کہ آنے والے چند دن اہم ہوں گے۔ ان کے بقول دونوں ملکوں کے درمیان حالات معمول پر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔