انجلینا جولی کی شامی پناہ گزینوں سے ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کی خصوصي نمائندہ، انجلینا جولی گزشتہ مہینے ان شامی پناہ گزینوں سے ملنے دوبارہ شمالی عراق آئیں جو اب وہاں رہ رہے ہیں۔ ان میں ایک کرد بیوہ رونیا بھی شامل تھیں جن کے بچوں کی خصوصي طبی ضروريات ہیں۔