دنیا بھر میں دفاعی اخراجات میں 76 فیصد اضافہ، وجہ امریکہ اور چین
Your browser doesn’t support HTML5
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تیس برسوں میں دنیا بھر کے دفاعی اخراجات میں 76 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکہ اور چین ہیں۔ لیکن یہ دفاعی اخراجات جنگ یا امن میں اضافے کا باعث نہیں بنے۔ رپورٹ مرتب کرنے والے ڈاکٹر نین تیان سے گفتگو۔