دنیا بھر سے منتخب تصاویر
Adik demonstran remaja Palestina, Mahmud al-Ghrabli (16 tahun) yang akhirnya tewas akibat luka-luka oleh tembakan pasukan Israel dalam aksi protes Mei lalu, menangis saat upacara pemakaman saudaranya di Gaza City, Jalur Gaza.
ایک آرتھوڈاکس نن مذبہی رسومات کے دوران کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے
سابق تھائی وزیراعظم سونگ کرن نامی تہوار کے دوران
یو ایس ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نیو یارک میں سب وے میں سفر کرتے ہوئے
مہاجرین اور پناہ گزیں شمالی یونان کے قریب سرحد کھلوانے کےلیے احتجاج کرتے ہوئے
سری لنکا کے وزیراعظم کی آمد کے موقعے پر، ایک چینی گارڈ کو تیز ہواؤں کے باعث پرچم بلند کرتے ہوئے مشکلات درپیش
جارجیہ، تبلیسی میں کیورا دریا کے کنارے قدیم بستی کا ایک منظر
آرمینی نسل کے فوجی توپ کے ساتھ پوزیشن لیے کھڑے ہیں
شمالی ایریزونا میں جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کےلیے فائر ڈپارٹمنٹ کا ایک ہیلی کاپٹر پانی برسا رہا ہے
سات مہینے کی ایک مادہ پانڈا کوالالمپور کے ایک چڑیا گھر میں درخت پر چڑھتے ہوئے
لندن: نیلام گھر میں قیمتی پتھر کو نیلام کےلیے پیش کیا جا رہا ہے
اسپین میں ہونے والی ایک بُل فائٹ کا منظر
چین: مارشل آرٹ سیکھنے والے طالب علم شاولن ’کنگ فو‘ کی تربیت لیتے ہوئے
امریکہ میں ہونے والے بیس بال کھیل کا ایک منظر
جرمنی: ایک چرچ پر لگا ہوا سب سے بڑا "فری سوئنگنگ" گھنٹہ بجایا جا رہا ہے
کمپیوٹر گرافکس کی مدد سے بنایا گیا ایک کہکشاں کے درمیان ’بلیک ہول‘