شام اور ترکیہ میں زلزلہ: امدادی کاموں میں حصہ لینے والے مسلم ممالک میں سیاسی خلیج دور ہوسکے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

شام اور ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کاموں میں اسلامی ممالک نے بڑھ چھڑ کر حصہ لیا ہے۔ سابق سفارتکار عقیل ندیم کا خیال ہے کہ یہ موقع ان ممالک کے درمیان سیاسی خلیج کم کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔