"امریکی مسلمانوں کو اپنی کہانی خود دوسروں کو سنانی ہوگی‘‘۔وجاہت علی
Your browser doesn’t support HTML5
مسلمانوں کی تعداد کل امریکی آبادی کا صرف ایک فیصد ہے، لیکن ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےمسلمان تارکین وطن کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگانے کے بیان کے بعد یہ موضوع امریکہ کی صدارتی مہم میں اچانک اہمیت اختیار کر گیا ہے ۔