'امید ہے، اے پی ایس حملے کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی'

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کے آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے کو پانچ سال ہوگئے۔ دیکھئے پشاور کے ایک ایسے گھرانے کی کہانی، جس کے دو بیٹے اس حملے کا نشانہ بنے۔ ایک اس دنیا میں نہیں رہا اور دوسرا آج بھی اپنی روح پر لگے زخم بھرنے کا منتظر ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ