امریکہ کی جیلوں میں 350 کے قریب پاکستانی قید
Your browser doesn’t support HTML5
رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جیلوں میں 350 کے قریب پاکستانی قید ہیں جن پر دہشت گردی، امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی اور فراڈ سمیت مختلف نوعیت کے مقدمات ہیں۔ امریکہ میں قید پاکستانی شہریوں کو درپیش مشکلات اور مقدمات کی نوعیت کے بارے میں جانتے ہیں کرمنل اور امیگریشن کے قوانین کے ماہر خالد کاہلوں سے۔