ارشد شریف کی ہلاکت سے پہلے تشدد کے شواہد نہیں، امریکی ماہر
Your browser doesn’t support HTML5
فارنزک پیتھالوجی کی امریکی ماہر ڈاکٹر پریا بینرجی کے مطابق، کینیا میں ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم پر ہلاکت سے پہلے تشدد کے نشانات موجود نہیں۔ ارم عباسی کا خصوصی انٹرویو دیکھیے ۔
(انتباہ: اس ویڈیو کے بعض مناظر دیکھنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں)