طالبان کے بغیر ماسکو کانفرنس: پاکستان کی شرکت کے کیا معنی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
طالبان کے بغیر ماسکو کانفرنس پر افغان طالبان نے نارضگی کا اظہار کیا ہے۔ اس کانفرنس میں روس، چین، بھارت اور دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان نے بھی شرکت کی۔ کیا یہ بات طالبان کے لیے پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے؟ جانیے واشنگٹن کے تجزیہ کار اسفندریار میر سے