آسیہ بی بی کے وطن چھوڑنے پر ردعمل
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں توہین مذہب کے الزام سے بری ہونے والی آسیہ بی بی کے با حفاظت کینیڈا پہنچنے پر دنیا بھر سے رد عمل سامنے آیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خیر مقدم کیا ہے تو پاکستان میں مسیحیوں نے بھی اسے آسیہ بی بی کے لئے بہتر قرار دیا ہے۔