افغان عوام کی اکثریت طالبان سے مصالحت کی حامی ہے، ایشیا فاؤنڈیشن
Your browser doesn’t support HTML5
ایشیا فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق افغان عوام کی اکثریت طالبان کے ساتھ مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔ مصالحت کے عمل میں ایک اہم پہلو افغان حکومت اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات ہیں، مگر اس بارے میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔