بیرون ملک منتقلی کے لیے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انخلا کے دوران افغانستان سے بیرون ملک منتقل کئے جانے والے افغان شہریوں کو پاکستان بھی ٹرانزٹ یعنی عارضی قیام کی سہولت مہیا کر رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے عاصم رانا سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔