عاصمہ جہانگیر کے لئے اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا ایوارڈ
Your browser doesn’t support HTML5
نیو یارک میں اقوم متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں دنیا کے 4 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں کو دسواں یو این ہیومن رائٹس ایوارڈ دیا گیا۔ اعزاز پانے والوں میں کچھ عرصہ پہلے انتقال کرنے والی پاکستان کی عاصمہ جہانگیر بھی شامل تھیں۔ صبا شاہ خان اور انشو من آپٹے کی رپورٹ۔