اتاترک ہوائی اڈے پر دھماکے
اتاترک ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکوں کے بعد تباہی کا منظر
دھماکوں کے بعد چھت کے گرے ہوئے ٹکڑے
دھماکوں کی زد میں آکر زخمی ہونے والے فرد کو طبی امداد کے لیے لے جایا جا رہا ہے
دھماکوں کے بعد ہوائی اڈے کا ایک کاؤنٹر
اتاترک ہوائی آڈے پر دھماکوں کے بعد گرا ہوا ملبہ
استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر خودکش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوئے
ایک زخمی فرد کو طبی امداد کے لیے لے جایا جا رہا ہے
دھماکوں کے نتیجے میں تقریبا 60 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
ایک سیکورٹی اہلکار دھماکوں کے بعد پوزیشن لیے کھڑا ہے
حملے کے بعد تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں
دھماکوں کے بعد امدادی کاروائیاں جاری