شدت پسندی سے متاثرہ 650 اسکول فعال ہو چکے ہیں: محمد عاطف
Your browser doesn’t support HTML5
صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم محمد عاطف نے وائس آف امریکہ سے ایک انٹرویو میں بتایا کہ
شدت پسندی سے صوبے میں ساڑھے سات سو اسکولوں کو نقصان پہنچا ’’ اُن میں سے تقریباً ساڑھے چھ سو کی تعمیر نو ہو چکی ہے۔‘‘