'ہم بھی فیصلے کے انتظار میں ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علماء اسلام (ف) کے 'آزادی مارچ' کے بعد اسلام آباد میں موجود شرکا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن کے حکم کے پابند ہیں۔ ان کا جو بھی حکم ہوگا کارکن اس پر عمل کریں گے۔ اسلام آباد میں موجود جے یو آئی کے کارکنان مزید کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں