امریکہ میں بلیک فرائیڈے: دکانوں سے رش غائب، مگر شاپنگ اربوں کی؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں بلیک فرائیڈے سیلز کے دوران الیکٹرونکس مصنوعات اور دیگر اشیاء پر لپکتے جھپٹتے خریداروں کے مناظر آپ نے ماضی میں کئی بار دیکھے ہوں گے۔ اس بار بلیک فرائیڈے پر مالز اور دکانوں میں پہلے جیسا رش نظر آیا نہ رونق۔ تو پھر کہاں گیے وہ خریدار؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے۔