بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے

حملہ آوروں نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو قتل کرنے کے بعد گاڑیوں کو نذرِ آتش کردیا 

موسیٰ خیل میں عسکریت پسندوں کے حملے 23 افراد ہلاک ہوئے 

عسکریت پسندوں نے موسیٰ خیل میں 35 سے زائد گاڑیاں جلائیں۔

عسکریت پسندوں نے کوئلے کو ٹرک اور مسافر گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ 

موسیٰ خیل واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں پنچاب سے تعلق رکھنے والے افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو  منتقل کردی گئی ہیں۔ 

موسیٰ خیل میں ہونے والی حملے کے بعد بلوچستان کے مخلتف اضلاع میں عسکریت پسندوں کے حملوں کی اطلاعات موصول ہونے لگیں۔ 
 

ضلع بولان سے چھ افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں جنھیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ 

کوئٹہ، مستونگ، لسبیلہ، قلات سمیت مختلف علاقوں میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔