بلوچستان کے کان کنوں کی پریشانی

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں ہزاروں افراد کا ذریعہ معاش کان کنی سے جڑا ہے۔ لیکن کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے لگائی گئى پابندیوں سے یہ سخت جان کان کن بھی بچ نہیں پائے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ