بلوچستان کے بچوں کو انگریزی پڑھانے والے ننھے اساتذہ
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں اکثر بچے انگریزی زبان کی مناسب تعلیم حاصل نہیں کر پاتے جس کی بنیادی وجہ دور دراز علاقوں میں ماہر اساتذہ کی کمی ہے۔ پشین کے دو بہن بھائی ایسے بچوں کے لیے آن لائن لیکچرز تیار کر کے اُنہیں آسان طریقے سے انگلش سکھا رہے ہیں۔ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔