سحر و افطار میں کیا کھائیں اور کیا نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماہِ رمضان میں سحر و افطار کے دوران کھانے پینے میں احتیاط مشکل ہوتا ہے اور بہت سے گھرانوں میں دسترخوان پر یہ بحث بھی ہوتی ہے کہ کھانے کی کون سی اشیا مضر صحت ہے۔ جانیے ایک ماہر غذائیت سے جو بتا رہی ہیں کہ رمضان میں کیا کھانا آپ کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔