رنگ بدلتی گاڑی سے لے کر وائرلیس ٹی وی تک، سی ای ایس 2023 میں نیا کیا تھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر سال ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ 'کنزیومر الیکٹرانک شو' سجایا جاتا ہے جس میں مختلف کمپنیاں اپنی نئی ڈیوائسز پیش کرتی ہیں۔ اس سال اس شو میں رنگ بدلنے والی گاڑی سے لے کر اور کیا کچھ پیش کیا گیا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔