کیا چین کی وجہ سے امریکہ اور ویتنام قریب آ رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ویتنام کے اپنے حالیہ دورے کے دوران کہا کہ امریکہ چین کو محدود کرنا نہیں چاہتا اور چین کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کر رہا۔ تجزیہ کاروں کے خیال میں چین کا ساؤتھ چائنہ سمندر کے متنازع علاقے کی ملکیت کا دعویٰ امریکہ اور ویتنام کو قریب لا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔