افغان حکومت اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان عدم اعتماد بڑھ رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے پر کوئی ملامت نہیں۔ صدر بائیڈٖن کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔