صدر بائیڈن نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کیا کہا؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم چین کے ساتھ کشیدگی نہیں، ذمے دارانہ مسابقت چاہتے ہیں۔ اپنے خطاب میں صدر بائیڈن نے روس، یوکرین، آرٹیفیشل انٹیلی جینس اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔