اسرائیل کو سعودی عرب سے سفارتی تعلقات کی راہ ہموار ہونے کی توقع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیڈن دورۂ مشرقِ وسطیٰ کے دوران سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب اسرائیل کو بھی توقع ہے کہ اس دورے سے اس کے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی راہ ہموار ہوگی۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔