افغان سرحد کا معاملہ بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ واحد حل نہیں، بلاول بھٹو
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افغانستان کے سرحدی معاملات طالبان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی خواہش ہے لیکن یہ واحد حل نہیں۔ واشنگتن میں تھینک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کے بعد وائس اف امریکہ کے محمد عاطف سے بات چیت میں مزید ان کا کیا کہنا تھا؟ جانیے اس ویڈیو میں