احتجاج میں حصہ نہ لینے والے سیاہ فام امریکی
Your browser doesn’t support HTML5
پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی موت کے بعد امریکہ میں شدید ردعمل ملک گیر ہنگاموں اور مظاہروں کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مگر کچھ سیاہ فام ان ہنگاموں اور مظاہروں کا حصہ نہیں بنے، ان کے تاثرات صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں