دہشت گردی کے خلاف نائجیریا کے عوام کا عزم
Your browser doesn’t support HTML5
بوکوحرام کے تنازعے نے شمال مشرقی نائجیریا کو ایک تاریک اور خطرناک علاقے سے تعبیر کیا ہے جس میں لوگ اذیت اور بھوک و افلاس کی فضا میں زندگی گزار رہے ہیں۔ فیٹی ابوبکر نے ریاست بورنو کے مقام مائیدوگوری میں لوٹنے کے کئی ماہ بعد اپنے کیمرے کی مدد سے اس فضا کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔