مفلوج افراد کو کام کرنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی
Your browser doesn’t support HTML5
برین کمپیوٹر انٹرفیسز ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس میں کمپیوٹرز دماغ سے بھیجے جانے والے پیغامات یا سگنلز کا تجزیہ کرتے ہیں اور مفلوج افراد کو لکھنے اور دوسرے کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ ریسرچ کا ایک ایسا میدان ہے جو وسعت اختیار کر رہا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔