چھاتی کے سرطان کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ غیرسرکاری تنظیم پنک ربن کے مطابق پاکستان میں ہر سال 40 ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے انتقال کرجاتی ہیں۔ چھاتی کے سرطان کا علاج ممکن ہے مگر یہ علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے ثمن خان نے اس رپورٹ میں۔