عامرعدنان کی کلیکشن اور سپر اسٹارز کا ایک اور انداز
پاکستان کی فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بڑے بڑے نام ہمیشہ برائیڈل شوز کا حصہ ہوتے ہیں
ستاروں سے جھلملاتے فنکار
برائیڈل ویک سال میں دو مرتبہ ، دو شہروں یعنی کراچی اور لاہور میں ہوتا ہے ۔
فہد حسین کے ملبوسات کی نمائش کرتے کچھ مشہور چہرے
سونیا بٹلہ کی کلیکشن کوزیب تن کیا ہمایوں سعید اورسوہا علی ابڑو نے۔
ایک ماڈل اپنے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے
یہ بھی ہے آج کے دور کا ایک نیا انداز۔
برائیڈل فیشن شو میں شریک فنکاروں کا ایک اور دلکش انداز
پاکستان کی فیشن اورانٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے کچھ مشہور چہرے
کراچی میں ”برائیڈل کورٹیئرویک ۔۔دی گولڈن ایڈیشن“ جسے حرف عام میں ’برائیڈل شو‘ کہا جاتا ہے، فیشن اور گلیمرکی رنگینیاں سمیٹے اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ تین دنوں تک سب کی توجہ کا مرکز رہا ۔