42 فیصد امریکی مسلمانوں کو شکایت کہ ان کے بچوں کو مذہب کی بنیاد پر امتیازی ریوں کا نشانہ بنایا گیا۔ سروے
Your browser doesn’t support HTML5
بلنگ یا مستقل بدسلوکی کا نشانہ بننا بہت سے بچوں کی زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے، امریکہ میں انسٹیٹوٹ فار سوشل پالیسی اینڈ انڈر اسٹنڈنگ کے ملک گیر سروے کے مطابق 2017 کے دوران 42 فیصد امریکی مسلمانوں نے شکایت کی کہ ان کے بچوں کو ان کے مذہب کی وجہ سے دھمی آمیز رویوں کا نشانہ بنایا گیا۔