کیا برہان وانی کی ہلاکت نوجوانوں میں عسکریت پسندی کی وجہ بن رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں معروف عسکریت پسند لیڈر برہان وانی کی ہلاکت کو 3 سال ہو گئے ہیں۔ اس ہلاکت کے رد عمل میں سینکڑوں نوجوان عسکریت پسندی کی جانب راغب ہو رہے ہیں اور سیکورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھی نمایاں تیزی آئی ہے۔ زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ۔