سیالکوٹ میں ہلاک کئے گئے سری لنکن شہری کی آخری رسومات

Your browser doesn’t support HTML5

پریانتھا کمارا کو سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ ان کی آخری رسومات سری لنکا میں ادا کر دی گئیں۔ویڈیو دیکھیے۔