پاکستان میں بجلی کے مسائل: کیا سولر سسٹم متبادل ہوسکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں گرمیاں آتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لوڈ شیڈنگ سے بچنے کے لیے لوگ یو پی ایس یا جنریٹر استعمال کرتے ہیں مگر ایندھن کی بڑھتی قیمت اور مہنگی بجلی نے اب صارفین کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں سولر سسٹم کتنا مددگار ہوسکتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔