چین میں قید ایغور مسلم شخص کی اہلیہ 15 برس سے شوہر کی منتظر
Your browser doesn’t support HTML5
کینیڈا میں مقیم ایغور خاتون پچھلے 15 برس سے اپنے شوہر کی بازیابی کی منتظر ہیں جو چین میں لاپتا ہیں۔ البتہ انہیں امید ہے کہ چین اور کینیڈا کے درمیان حال ہی میں ہونے والا چند ہائی پروفائل شہریوں کا تبادلہ ان کے شوہر کی واپسی کا راستہ کھول سکتا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔