امریکی کیپیٹل پر افطار ڈنر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی امریکییوں کی ایک تنظیم پاک پیک یعنی پاکستانی پولیٹیکل ایکشن کمیٹی نے پاکستانی امریکییوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کے لیے امریکی کیپیٹل پر قانون سازو ں کے ساتھ ایک افطار کا اہتمام کیا۔ ثاقب الاسلام نے امریکی قانون سازوں اور حاضرین سے بات کی۔