آرٹیفشل انٹیلی جنس سے طلبہ کی 'کریئر کاؤنسلنگ'
Your browser doesn’t support HTML5
پیشے کا انتخاب تعلیمی رجحانات کو دیکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ دنیا کے بہت سے ملکوں میں طلبہ کو کریئر کاؤنسلنگ کی سہولت حاصل ہے۔ اب پاکستان میں بھی ایک آن لائن ادارہ طلبہ کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے مستقبل کے فیصلوں میں مدد دے رہا ہے۔ تفیصلات گیتی آرا کی اس رپورٹ میں۔