زلزلے سے اموات، شام کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی
Your browser doesn’t support HTML5
ترکیہ میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے شامی شہریوں کی لاشیں تدفین کے لیے وطن واپس بھیجی جا رہی ہیں۔ یہ وہ شہری تھے جو خانہ جنگی سے تنگ آ کر ترکیہ میں جا بسے تھے۔ شام میں قبرستانوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے ان لاشوں کو اجتماعی قبروں میں سپردِ خاک کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔