پاکستانی صحافی روایتی میڈیا سے ہٹ کر غیر روایتی میڈیا کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بہت سے نمایاں صحافی کچھ عرصے سے روایتی میڈیا سے ہٹ کر غیر روایتی میڈیا کے پلیٹ فارمز جیسے کے یوٹیوب اور ٹیوٹر پر زیادہ فعال نظر آرہے ہیں۔ اس کی کیا وجوہات ہیں اور حکومت ان صحافیوں کے سینسر شپ سے متعلق تحفظات کے بارے میں کیا موقف رکھتی ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔