مذہب کی بنیاد پر تشدد کے واقعات؛ 'عدلیہ کو آگے آنا چاہیے'
Your browser doesn’t support HTML5
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا پاکستان میں مذہب کی بنیاد پر تشدد کے واقعات سے متعلق کہنا ہے کہ عدلیہ کو آگے آنا چاہیے اور اس طرح کے واقعات میں فوری سماعت ہونی چاہیے۔ مزید گفتگو سنیے اس انٹرویو میں۔