چکوال: کسان نے گاؤں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 'منی ڈیم' کیسے بنایا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کے شہر چکوال کے ایک کسان نے اپنے گاؤں میں پانی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت ایک 'منی ڈیم' بنایا ہے۔ یہ ڈیم کتنا کامیاب ہے اور یہ منصوبہ انہوں نے کیسے مکمل کیا؟ دیکھیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔