کیا آن لائن پلیٹ فارمز پر خبریں دینے والے صحافی نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کی ترقی نے نوجوانوں کو خبروں کا ایک خودمختار ذریعہ فراہم کیا ہے۔ کئی نوجوان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے لوگوں کو خبریں بھی فراہم کر رہے ہیں۔ مگر ملک میں موجود صحافی تنظیمیں ایسے لوگوں کو صحافی تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں۔ مزید تفصیل عمر فاروق کی رپورٹ میں۔